پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس کے زیر اہتمام سیمینار

  



لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ سپیس سائنس کے زیر اہتمام "Exploring Dust and Metals in Diverse Galaxies"کے موضوع پر سیمینار بروز جمعرات آج صبح 10بجے الرازی ہال میں ہوگا ۔

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4