آساکی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہوگا

آساکی جنرل باڈی کا اجلاس آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن )آسا) کی جنرل باڈی کا اجلاس آج بروز جمعرات صبح 10:30بجے انسٹی ٹیوٹ آف بائیوکیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی میں منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں پنجاب یونیورسٹی ایمپلائیز ہاوسنگ سوسائٹی ٹاؤن Iمیں حکومت پنجاب کے وعدے کے برعکس کئے گئے سروے و احتجاجی لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں یونیورسٹی اساتذہ کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔