سالانہ مجلس عزا آج چوہان روڈ اسلام پورہ میں ہو گی
لاہور(پ ر) پسران سید محمد تقی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا آج جمعرات 8محرم کو چار بجے شام عطیہ اہلبیت5ہمایوں سٹریٹ چوہان روڈ اسلام پورہ میں منعقد ہو گی۔ عنصر حسین، عابد حسین، شکیل حیدر، گلزار حسین، حسنین رضا سوز خوانی، شاعر اہلبیت سہیل شاہ پیش خوانی اور علامہ محمد حسن عباس حسینی خطاب کریں گے۔
اختتام مجلس پر شبیہ علم حضرت عباس علمدار برآمد ہو گا۔