وزیراعلیٰ کا دینہ میں بداخلاقی کے بعد چھ سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کا دینہ میں بداخلاقی کے بعد چھ سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دینہ میں بداخلاقی کے بعد چھ سالہ بچی کے قتل کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او گجرات سے رپورٹ طلب کرلی ہے اورملزمان کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے ۔

مزید : علاقائی


loading...