79 وکلاء کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

79 وکلاء کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

  



لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریری اور زبانی امتحان میں کامیاب ہونے والے 82 میں سے 79 وکلاء کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ جبکہ 3 امیدواروں کی تقرریاں میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کی عدم دستیابی کے باعث التواء میں رکھی گئی ہیں۔ جن وکلاء کو ایڈیشنل سیشن ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مقرر کیا گیا ہے ان میں شاہد حسین، ریاض احمد، شوکت علی، شیخ عابد مکرم، ندیم حسین، سعادت حسین ملک، ملک نور خان، نذیر احمد، محمد رمضان کھچی، حفیظ الرشید، عمران جاوید گل، حافظ رضوان عزیز، نتاشا نسیم سپرا، شہزاد احمد، خالد ضیاء فرید، ندیم اختر تبسم، فرحان مدثر، عمران شفیع خان، نوید الرحمن، نعمان محمد نعیم، محمد بلال، محمد عظیم شیخ، ہما عنبرین، محمود الحسن بھٹی، ملک محمد لطیف، محمد ساجد افضال، چودھری انعام الٰہی، عمر بن اکبر قریشی، رانا عبدالحکیم، محمد سہیل انجم، مرزا اورنگ زیب خان، محمد ممتاز، فاروق انور، نثار علی، خالد محمود، تنویر احمد، سیف اللہ، نصیر احمد، نوید الزمان، خرم بشیر، آصف علی رانا، محمد شفیق، حماد احمد قریشی، محمد عارف مجاہد، رانا طارق محمود انجم، وسیم رفیق، شاہد صادق، سرفراز احمد، جاوید اشرف، اعجاز احمد، خالد بشیر، محمد محمود غنی، عبدالقیوم، محمد اختر بھٹی، محمد ندیم، عمر فاروق خان، جہانزیب چٹھہ، محمد فاروق، مظہر شفیق، خان محمود، سعید احمد خان مختار، خالد رحمان، مرزا شاہد بیگ، عبدالقدوس، محمد طاہر لطیف، شاہد منیر، حافظ عبدالحمید، زاہد حسین شاہ، سید نجف حیدر کاظمی، محمد اسلم، ساجدہ اختر، امتیاز احمد، صابر سلطان، عبدالغفور، طاہر خلیل، شیخ محمد نوید بابر، سید سجاد ظفر، خالد وزیر اور محمدا ظفر شامل ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...