ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی پانے والے دو ججوں کی خدمات وفاق کے سپرد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی پانے والے دو ججوں کی خدمات وفاق کے سپرد

  



لاہور (نامہ نگار خصوصی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حال ہی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر ترقی پانے والے دو ججوں کی خدمات حکومت کے سپرد کر دی ہیں۔ ان میں سے طارق محمود ضرغام کو سرگودھا میں انسداد دہشتگردی کی عدالت جبکہ چودھری محمد الیاس کو انسداد دہشتگردی عدالت نمبر IV لاہور کا جج مقرر کی جا رہا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...