محمد طاہر کو آر پی او گوجرانوالہ تعینات

محمد طاہر کو آر پی او گوجرانوالہ تعینات

  



گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) پولیس سروس آف پاکستان کے سینئر آفیسر محمد طاہر کو آر پی او گوجرانوالہ تعینات کردیاگیا ہے‘ محمد طاہر قبل ازیں آر پی او سرگودھا‘ آر پی او فیصل آباد‘ سی پی او فیصل آباد‘ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر‘ کمانڈنٹ ٹریننگ کالج سہالہ‘ کمانڈنٹ الیٹ فورس اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کردی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...