ایڈیشنل ایس پی آپریشنززاہد نواز ڈی پی او رحیم یار خان تعینات

ایڈیشنل ایس پی آپریشنززاہد نواز ڈی پی او رحیم یار خان تعینات

  



لا ہور (وقائع نگا ر خصو صی )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرانے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے بعد 1 پولیس آفیسر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی آپریشنز صدر لاہور زاہد نواز کو DPOرحیم یار خان تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...