چو ہنگ ،25سالہ نامعلوم نوجوان کی بوری بند تشدد زدہ نعش برآمد

چو ہنگ ،25سالہ نامعلوم نوجوان کی بوری بند تشدد زدہ نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل ) چو ہنگ میں 25سا لہ نوجوان کی بوری بند نعش بر آ مد ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ چو ہنگ کے علاقہ میں بوری سے گزشتہ روزتعفن پھلنے سے اہل علاقہ نے پو لیس کو اطلا ع دی۔ پو لیس موقع پر پہنچی تو بور ی میں نعش تھی، جس پر پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔ تفتیشی افسرا کا کہنا تھا نعش تشد د زدہ ہے اور شنا خت نہ ہوسکی ہے ۔

مزید :

علاقائی -