بغیر اندراج کے طبی امدادنہ دینے پر ملزمان کا ڈاکٹر پر تشدد،مقدمہ درج

بغیر اندراج کے طبی امدادنہ دینے پر ملزمان کا ڈاکٹر پر تشدد،مقدمہ درج

  



لا ہور (کرا ئم سیل) سروسز ہسپتا ل میں بچے کاتا خیر سے طبی امدا د دینے پر والد کو ڈا کٹرو ں پر تشد د ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کے 2روز قبل سروسز ہسپتا ل میں 3نوجوان 3سا لہ بچے کو لے کر ہسپتا ل آ ئے اور بغیر اندرا ج ر سید کے طبی امدا د کا مطا لبہ کر نے لگے جس پر ڈا کٹر عمرا ن ، عمر اور عا مر کی ان سے تلخ کلا می ہو گئی بچے کے والد نے ڈاکٹر عمرا ن کو تشد د کا نشانہ بنایااور فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے گزشتہ روز نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی