سندر،کم سن بچی سے بداخلاقی کرنے والاملزم علاقہ مکینوں کے احتجاج پرگرفتار

سندر،کم سن بچی سے بداخلاقی کرنے والاملزم علاقہ مکینوں کے احتجاج پرگرفتار

  



لا ہور (کرا ئم سیل )سندر میں ایک اور حوا کی بیٹی کو سفاک ملزم نے بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالا۔پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔ بتا یا گیا ہے کے سندر کے رہائشی بااثر ملزم محمد اعظم نے کمسن بچی رابعہ کو گھر میں گھس کربد اخلاقی کا نشانہ بناڈالا ۔بچی کے شور کرنے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا ۔تاہم اہل علاقہ نے پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے جس پر پولیس حرکت میں آ گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...