سندر نوجوان نے سوتیلا باپ قتل کر دیا،ملزم گرفتار

سندر نوجوان نے سوتیلا باپ قتل کر دیا،ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )سندر میں 18سا لہ نو جو ان نے غیر ت کے نا م پر سوتیلے با پ کو خنجر کے وار کر کے قتل کردیا ،ملزم گرفتا ر ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ۔ تفصیل کے مطا بق معروف سوسائٹی میں ر ہا ئش پذ یر 40سا لہ علی شیر جو گا ڑیو ں کا کا روبا ر کرتاتھا ۔ پو لیس کے مطا بق دورا ن تفتیش ملزم مد ثر نے بتا یا کے اسکی والد ہ صغر ا بی بی کے علی شیر کے ساتھ تعلقات تھے علی شیر کو متعد د با ر گھر آنے سے منع کیا لیکن وہ بعض نہ آ یا ۔جس پر گزشتہ روز علی شیر کو خنجر کے وار کر کے قتل کیا ہے جبکہ صغرابی بی کا کہنا تھا علی شیر کے ساتھ دوسری شادی کر ر کھی تھی اور نہیں معلوم کے اسکے بیٹے نے سوتیلے والد کو کیو ں قتل کیا۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -