اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے پیٹرن ڈاکٹر نسیم الدین خواجہ انتقال کرگئے

اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے پیٹرن ڈاکٹر نسیم الدین خواجہ انتقال کرگئے

  



لاہور(جنرل رپورٹر) اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے پیٹرن ڈاکٹر نسیم الدین خواجہ انتقال کرگئے۔گزشتہ رات ان کی نماز جنازہ شاد باغ گول گراؤنڈ میں اداکر دی گئی۔ان کی نماز جنازہ میں تنظیم کے صدر ڈاکٹر طارق جمیل میاں ،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سعید سمیت شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں اوردیگر مکتب ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

مزید : صفحہ آخر


loading...