با ئی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے بو ر ڈ کا اجلا س

با ئی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے بو ر ڈ کا اجلا س

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) صو با ئی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے بو ر ڈ کا آٹھوا ں اجلا س گزشتہ روز پی ڈی ایم اے سندھ کے ہیڈ کوا رٹر میں صو با ئی مشیر بحا لیا ت علی حسن ہنگو ر جہ کی صدا ر ت میں منعقدہوا ۔اجلا س میں بو ر ڈ کے سیکریٹریز ممبران اور ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ نے شر کت کی ۔ اس مو قع پر ڈی جی سید سلمان شا ہ نے اجلا س کے ایجنڈے پر تفصیلی بریفنگ دی اور ریسکیو پرو جیکٹ 1122کے متعلق بتا یا کہ سندھ کے وسیع تر مفا دا ت کے لئے سندھ حکو مت نے ریسکیو ٹیم 1122کے لے ضروری اقدامات کی ہدا یت کردی ہے اور اس کے لئے فو ر ی فنڈ ز ریلیز کر نے کے لئے پی سی ون بھی تیا ر کر لی گئی ہے اور پہلے مر حلے میں کرا چی شہر میں ریسکیو ٹیم 1122کا م شرو ع کر ے گی جس کے لئے تما م ضروری آلا ت و مشینر ی بھی خرید ی جا ئیں گی ۔ریسکیو کے قیا م سے شہر کرا چی کے عوا م کو ریلیف ملے گا اور قدرتی آفا ت سے بچنے کے لئے پیشگی اطلا ع مل سکے گی ۔ڈی جی نے دیگر معا ملا ت پر بھی ممبرا ن بو ر ڈ کو بریفنگ دی اور قدرتی آفا ت سے نمٹنے کے لئے پیشگی تیا ریو ں کے متعلق بھی تفصیلی آگا ہ کیا ۔اجلا س میں بو ر ڈ کے ممبرا ن نے فیصلو ں پراطمینان کا اظہا ر کیا اور مشیر بحا لیا ت علی حسن ہنگو ر جہ نے ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ کو ہدا یت کیں کہ وہ اس ایجنڈے کے فیصلو ں کو عملی جا معہ پہنا نے کے بعد اگلے اجلا س میں اس پر عمل درآمد کی تفصیلی رپو ر ٹ پیش کریں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...