نا دیہ گبو ل نے لڑ کی کو ہرا سا ں کر نے کا نو ٹس لے لیا

نا دیہ گبو ل نے لڑ کی کو ہرا سا ں کر نے کا نو ٹس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کراچی کے علا قے شیریں جنا ح کا لو نی میں رہا ئش پذیر را بعہ بھٹی نا می ایک لڑ کی کو شو ہر اور سسرا لیو ں کی جانب سے مبینہ طو ر پر ہرا سا ں کئے جا نے کی خبرو ں کا نو ٹس لیتے ہو ئے ایڈمنسٹریٹر محکمہ برا ئے انسا نی حقوق محمد اشفا ق کو ہدا یت دی کہ وہ متعلقہ پو لیس سے را بطہ کر کے متاثرہ لڑ کی کو تحفظ اور قا نو نی مدد فرا ہم کی جا ئے ۔ہدا یت پر کا روا ئی کر تے ہو ئے ایڈمنسٹریٹر نے فوری طو ر پر متا ثرہ لڑ کی کو انسا نی حقوق کے دفتر طلب کر کے اور ابتدا ئی معلو ما ت لے کر متعلقہ پو لیس حکا م اور لڑکی کے سسرا ل وا لو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے کی ہدا یت کر دی ۔نا دیہ گبو ل نے کہا کہ لڑ کیو ں کو شا دی کے بعد تحفظ اور ان کے حقوق کی ذمہ دا ر ی سسرال وا لو ں کی ہو تی اور اگر سسرا لی غیرو ں جیسا رویہ اختیا ر کریں تو انتہا ئی افسو س نا ک ہے ۔انہو ں نے مزید ہدا یت کی کہ خبرو ں میں بتا یا گیا ہے کہ لڑ کی کو کم عمری میں وٹہ سٹہ کی بھینٹ چڑ ھا یا گیا تھالہٰذا اب یہ ذمہ دا ر ی بنتی ہے اس معا ملے کی مکمل تحقیقا ت ہو ۔