میدان لوئر دیر میں جوان سال کسان ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق

میدان لوئر دیر میں جوان سال کسان ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق

  



تیمرگرہ ( بیو ر ورپو ر ٹ )میدان لو یر دیر میں جوان سال کسان ٹریکٹر سے گر کر جاں بحق ،22سالہ لعل زادہ ولد حبیب اللہ سکنہ فضل آباد میدان کھیتوں میں ٹریکٹر چلا رہا تھاکہ اچانک ٹریکٹر بے قابو ہو جانے سے گرشد ید ز خمی ہو گیا جنہیں فوری مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ ز خموں کی تاب نہ لا کر جاں بحق ہو گیا مر حوم کو مقامی قبر ستان میں سپر د خاک کیا گیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر