تالاش واپڈا اور پبلک ہیلتھ کے درمیان بقایاجات کا تناز ع

تالاش واپڈا اور پبلک ہیلتھ کے درمیان بقایاجات کا تناز ع

  



تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) تالاش واپڈا اور پبلک ہیلتھ کے درمیان بقایاجات کا تناز عہ ،واپڈ ا کی جانب سے 8دیہات کی واٹر سپلا ئی اسکمیوں کی بجلی کنکشن منقطع ہو نے سے ہزاروں نفوس پر مشتمل آبادی پا نی کی بو ند بو ند کو تر س گی ،تین د نوں سے ماہ محرم کے دوران علا قہ میں کر بلا کا سماں پیش ہو نے لگا ۔تفصیلات کے مطابق واپڈ ا کی جانب سے محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذ مہ واجب الا داء 89لاکھ کی بقایا جات کی ادا ئیگی نہ ہو نے کا نز لہ صار فین پر گراددیا اور وادی تا لا ش کے آٹھ دیہات سرائے پا ئین ،کمانگرہ ،اننگو ڑو،مچو،باجوڑو،خٹ کلے ،زیارت تا لاش اور گمبت کی وا ٹر سپلا ئی اسکیموں کی بجلی منقطع کر دی جس کی وجہ سے گھر وں ،دفا تر ،تعلیمی اداروں اور مساجد میں ضرورت کا پانی نا پید ہو گیا ہے ،صار فین نے شکایات کی ہے کہ وہ باقاعد گی سے بلز اداکر تے ہے تا ہم واپڈ ا صارفین کو ناکر دہ گناہوں کی سزا دے رہا ہیں ،دونوں محکمے آپس کے تنا زعے کی سزا علاقہ مکینوں کو نہ دے اور فو را واٹر سپلا ئی اسکمیوں کی بجلی کنکشن بحال کر دیں بصو ر ت دیگر شد ید احتجاج پر مجبو ر ہو نگے دوسری جانب ایس ڈی اوپبلک ہیلتھ امین خان نے بتایا ضلعی بجٹ پاس ہو نے میں تا خیر کی و کہ قسطوں میں واپڈ ا کو بقایا جات کی ادائیگی کی جا ئیگی اورا س حوالے سے واپڈ ا کیساتھ اُ ن کے تمام اُ مو ر طے ہو چکے اور جلد ہی تمام علاقوں کی واٹر سپلا ئی اسکیموں کی بجلی بحال کر دی جا ئیگی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...