لیا ر ی میڈیکل کا لج کو معیا ر ی ادا ر ہ بنا یا جا ئے گا ‘جا م مہتا ب

لیا ر ی میڈیکل کا لج کو معیا ر ی ادا ر ہ بنا یا جا ئے گا ‘جا م مہتا ب

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ لیا ر ی میڈیکل کا لج کو ایک معیا ری تعلیمی ادا ر ہ بنا یا جا ئے گا ۔ادا ر ے میں تما م ضروری مشینری اور افرا د ی قو ت فرا ہم کی جا رہی ہے اور متعلقہ انتظا میہ کا لج اور ہسپتا ل میں میڈیکل اسٹا ف کی حا ضری کو یقینی بنا ئے ۔یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں لیا ر ی میڈیکل کا لج سے متعلق ایک اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری صحت ڈا کٹر سعید احمد منگنیجو، کا لج کی پرنسپل پرو فیسر ڈا کٹر انجم بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ لیاری میڈیکل کا لج ایک وژن کے تحت قا ئم کیا گیا ہے اس کا مقصد نہ صرف لیا ر ی کی ترقی بلکہ سندھ کے دیگر علا قو ں کے نو جوا نو ں کی صلا حیتو ں کو آگے لا نا ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...