تیمرگرہ ،گاڑیوں کے مابین تصادم میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

تیمرگرہ ،گاڑیوں کے مابین تصادم میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  



تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) تیمرگرہ کے قریب ترئی میں فلاننگ کوچ اور موٹر سائیکل کے در میان تصادم دو موٹر سائیکل سوار جان بحق پولیس نے فلاننگ کوچ ڈرائیور کو گرفتار کر لیاتفصیلات کے مطابق فلاننگ کوچ نمبر ایکس سی ایکس 1393جو کہ تیمرگرہ سے پشاور جا رہاتھا جبکہ موٹر سائیکل نمبر نامعلوم جو کہ سوات سے تیمرگرہ آرہاتھا کہ ترئی کے مقام پر مبینہ طور پر دونوں کے مابین تصادم ہونے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عبدالرزق ولد محمد اسحاق اور گل بادشاہ ولد نور جمال ساکنان کوزہ بانڈہ سوات جان بحق ہوگئے پولیس نے فلاننگ کوچ ڈرئیوار شہزاد خان ولد واحد گل سکنہ دربار چکدرہ کو گر فتار کرلیا اور مذید تفشیں شروع کر دی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر