شیو سینا اور مو دی سرکا ر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،حاجی یعقوب

شیو سینا اور مو دی سرکا ر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،حاجی یعقوب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان(بیورورپورٹ)سابق وفا قی وزیر اور اے این پی کے سنٹرل ایگر یکٹیو کمیٹی کے رکن حاجی یعقوب خا ن نے کہا ہے کہ شیو سینا اور مو دی سرکا ر ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں بھا رت میں مسلما نو ں کے ساتھ بر بر یت اور نا روا سلو ک روزمرہ کے معمو ل بن گئے ہیں جو ہری معا ہدے پر دستخط کر نے سے پاکستا ن کے مزید ہا تھ پا ؤ ں با ند ھنے کی کو شش کی جا رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے جا ری کر دہ پریس ریلیز میں کیا انہو ں نے کہا کہ امریکہ کے چند ذمہ دار افراد پا کستا ن کو مشورہ دے رہے ہیں کہ آپ فوری طور پر CTBTپر دستخط کر دیا پا کستا ن کو مشورہ دے رہے ہیں انہو ن نے کہا کہ بھا رت کے مختلف سر حدی علا قوں پر گو لہ با ری اور فا ئر نگ سے بے گنا ہ افراد شہید ہو رہے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ پا کستا ن اس کا جواب نہیں دے سکتا بلکہ بلکہ پا کستا ن LOCکے قانو ن اور ضا بطے کی خلا ف ورزی نہیں کر نا چا ہتا ورنہ پا کستا ن بھا رت کو منہ تو ڑ جواب رکھنے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتا ہے انہو ں نے کہا کہ اب پا کستا ن کو تنگ آمد بہ جنگ آمد کے فا رمو لا پر غو ر کر نا ہو گا اور محدود چھوٹے ایٹمی ہتھیا ر کے استعما ل کے با رے میں بھی سو چھنا ہو گا پا کستا ن امن چاہتا ہے تو ہمیں محدود جنگ کیلئے حکمت عملی پر غور کر ناہما ری مجبوری ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی 20کر وڑ عوام اپنی فوج کے پیچھے سیسہ پلا ئی ہو ئی دیوار کی طرح کھڑے ہو نگے انہو ں نے حکو مت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی قیمت میں بھا رت سے پہلے جو ہری معا ہدے پر دستخط نہ کر یں۔