تاجر وسیع تر مفادات کی خاطر اختلافات ختم کردیں ،ڈپٹی کمشنر مردان

تاجر وسیع تر مفادات کی خاطر اختلافات ختم کردیں ،ڈپٹی کمشنر مردان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر مردان عمران حا مد نے تا جر وں اور صنعتکا روں پر زور دیا ہے کہ وہ ضلع مردان اور بالخصوص تا جرو ں کے وسیع تر مفا دات کیلئے اپنے اختلا فا ت ختم کر کے مردان کی ترقی اور خوشحا لی کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مردان چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کی جا نب سے ان کی اعزاز میں دئیے گئے استقبا لیہ کی منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ظا ہر شاہ نے بھی خطا ب کیاڈپٹی کمشنر مردان عمران حا مد نے کہا کہ مردان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے تا جر وں کو متحد ہو نا ہو گا ا س موقع پر چیمبر آ ف کا مرس کے صدر ظا ہر شاہ نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ 17سالو ں سے چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ذاتی مفا د کیلئے استعما ل کیا گیا مگر اب انتظا میہ کی تعا ون سے چیمبر آف کا مرس کو ایک آزاد اور فعا ل چیمبر بنا کر دم لیں گے آخر میں انہو ں نے ڈپٹی کمشنر مردان صحا فیو ں اور صنعتکا روں کے نما ئندوں کا شکر یہ ادا کیا ۔قبل ازیں تنظیم تا جران ضلع مردان کے صدر احسان با چا اور حا جی اسلا م کی قیا دت میں تا جر برادری نے تقریب میں دعوت نہ ملنے پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا اور کا لی پٹیا ں با ند ھ کر ایو ن صنعت و تجا رت روڈ پر سراپا احتجا ج رہے ۔