شرپسند عناصر سے نمٹنے کیلئے پولیس الرٹ ‘ سکیورٹی کیمرے بھی نصب کر دئیے ‘ اسد اللہ خان

شرپسند عناصر سے نمٹنے کیلئے پولیس الرٹ ‘ سکیورٹی کیمرے بھی نصب کر دئیے ‘ اسد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) محر م الحرا م کے موقع پرشرپسند عنا صر سے نمٹنے کیلئے پولیس مکمل طور پر الر ٹ ہے۔بڑ ی مجا لس اور ما تمی جلو سو ں کی مانیٹر نگ کیلئے اہم مقا ما ت پر سکیو رٹی کیمر ے نصب کر دئیے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
گئے ہیں جنہیں سی پی او آ فس میں قا ئم مر کز ی کنٹرو ل روم سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔امن و اما ن بر قرار رکھنے کیلئے افرا دی قو ت اور دیگر انفراسٹر کچر فراہم کر دیا گیا ہے اورضرورت پڑ نے پر سول انتظا میہ کو پاک فو ج اور رینجر ز کی خد ما ت دستیا ب ہو ں گی ۔امن و اما ن خر اب کر نے وا لو ں کے سا تھ سا تھ کو ئی رعا یت نہیں بر تی جائے گی ۔ یہ با ت کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن کیپٹن (ر) اسداللہ خا ن اور آ ر پی او ملتان ڈ ویژ ن طا ر ق مسعود یسین نے گز شتہ رو ز سی پی اوآ فس میں پر نٹ اور الیکٹرا نک میڈیا کے سینئرصحافیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر سی پی او اظہرا کرم بھی موجودتھے ۔
اسد اللہ