سوئی ناردرن گیس ملازمین کو یوم عاشور پر شکایات سنٹر پر حاضر رہنے کی ہدایت

سوئی ناردرن گیس ملازمین کو یوم عاشور پر شکایات سنٹر پر حاضر رہنے کی ہدایت

  



رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنزنے9اور10محرم کے ماتمی جلوس کے لیے ضلع کوچارزون میں تقسیم (بقیہ نمبر3صفحہ12پر )

کرکے عملہ کی ڈیوٹی لگادی‘ ویلڈرز‘ فٹرزاوردیگرایمرجنسی سٹاف یوم عاشور کے موقع پرضلعی انتظامیہ کے ساتھ شکایات سنٹرپرموجودرہے گاذرائع کے مطابق سپیشل ٹیموں نے محرم الحرام میں اتفاقیہ حادثہ سے بچنے کے لیے گیس کی لیکیج پرقابوپالیاہے‘ رحیم یارخان محکمہ سوئی گیس حکام کے مطابق سوئی گیس کی ٹیمیں ماتمی جلوسوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ڈیوٹی دیں گی اورجلوس سے پہلے روٹ کادورہ کریں گی تاکہ اگرکوئی لیکیج ہوتواسے ختم کیاجاسکے۔

شکایات سنٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...