9 اور 10 محرم پر میپکو افسران اورلائن سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایات

9 اور 10 محرم پر میپکو افسران اورلائن سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایات

  



ملتان (سٹی رپورٹر) وزارت پانی وبجلی نے 9اور10محرم آپریشنل افسروں اور لائن سٹاف کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی (بقیہ نمبر4صفحہ12پر )

ہے ذرائع کے مطابق بجلی کمپنیوں کے سربراہوں کو بجلی کی فراہمی ماتمی جلوسوں کے روٹس کی کلےئرنس ضلعی انتظامیہ پولیس اور جلوسوں کے منتظمین سے رابطے میں رہنے کہ ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...