پرچیز نگ معاملات میں بے قاعدگیاں ‘ شہباز شریف جنرل ہسپتال کی رپورٹ حکام کو ارسال

پرچیز نگ معاملات میں بے قاعدگیاں ‘ شہباز شریف جنرل ہسپتال کی رپورٹ حکام کو ...

  



ملتان ( نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ملتان سیکنڈ نے شہباز شریف جنرل ہسپتال ملتان کی پرچیز کے بارے میں رپورٹ تیار کر کے سیکرٹری فنانس پنجاب کو بھجوا دی ہے ۔ یہ رپورٹ(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

شہباز شریف جنرل ہسپتال کی مشینری کی خرید میں بے قاعدگیوں کی شکایت سامنے آنے پر تیار کی گئی ہے ۔

رپورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...