سابق وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی خواجہ علقمہ کو نجی یونیورسٹیوں کی جانب سے وی سی بننے کی پیشکش

سابق وائس چانسلر زکریا یونیورسٹی خواجہ علقمہ کو نجی یونیورسٹیوں کی جانب سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) جامعہ زکریا کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ علقمہ کو پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی طرف سے وائس چانسلر کی پیش کش کی گئی جبکہ حکومتپ اکستان انہیں کسی ملک کا(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
سفارت کار مقرر کرنے بارے سوچ رہی ہے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ علقمہ کو شہید ذوالفقار بھٹو یونیورسٹی کراچی اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وائس چانسلر شپ کے لئے پیش کش کی گئی ہے اور انہیں ملک کا سفارت کار مقرر کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔