25 سے 50 ایکڑ زمین مالکان کی فہرستیں طلب

25 سے 50 ایکڑ زمین مالکان کی فہرستیں طلب

  



راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں پچیس سے پچاس ایکڑ زمین کے مالکان کی فہرستیں طلب کرلیں ان زمینداروں سے ٹیکس وصولی کی جائیگی صوبائی حکو متوں نے ڈی سی اوز سے فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...