یونیورسٹی معاملات کی بہترتی کیلئے زکریا یونیورسٹی اساتذہ کے گروپ نے اکٹھے ہونے کا فیصلہ کر لیا

یونیورسٹی معاملات کی بہترتی کیلئے زکریا یونیورسٹی اساتذہ کے گروپ نے اکٹھے ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں اساتذہ کے مختلف گروپس نے اکٹھے ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں تین سینئر پروفیسروں کی طرف سے اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کیخلاف (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

سول عدالت میں دائر کی گئی درخواست واپس لینے کا حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ پروفیسر حکومت علی اور پروفیسر ڈاکٹر اسحاق فانی کے ساتھ بھی پروفیسرز کے مذاکرات جاری ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر