مہر اور خوشحال ایکسپریس کا 2 ریلوے سٹیشنوں پر سٹاپ ختم کرنیکا فیصلہ واپس

مہر اور خوشحال ایکسپریس کا 2 ریلوے سٹیشنوں پر سٹاپ ختم کرنیکا فیصلہ واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نامہ نگار)ریلوے ہیڈکوارٹرنے کوٹلہ جام اورمہبل ریلوے اسٹیشنوں (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
پرمسافرٹرینوں سٹاپ ختم کرنے کافیصلہ واپس لے لیاہے ۔بتایاجاتاہے کہ 21اکتوبرسے مذکورہ دونوں اسٹیشنوں پرروکنے والی مہراورخوشحال خان خٹک کاسٹاپ ختم کردیاگیاتھاتاہم اب ریلوے انتظامیہ نے اپنے فیصلہ پرنظرثانی کرتے ہوئے اس سے یکم نومبرتک بحال رکھنے کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں ملتان سمیت متعلقہ ڈویژنوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔