یکم نومبر 2015 سے 31 مارچ 2016 تک ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس کے نئے اوقات کار

یکم نومبر 2015 سے 31 مارچ 2016 تک ہائیکورٹ اور سیشن کورٹس کے نئے اوقات کار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان‘ خانیوال ‘رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ پاکستان )چیف (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے یکم نومبر 2015سے 31مارچ2016تک ہائی کورٹ اور سیشن کورٹس کے نئے اوقات کار کی منظور ی کانوٹیفکیشن جاری کیا ،تفصیل کے مطابق ہائی کورٹ کے اوقات سوموار سے جمعرات صبح9بجے سے 2:30بجے اور جمعہ المبارک کو صبح9بجے تا 1بجے دن جبکہ سیشن اور سول عدالتوں کے اوقات صبح9بجے تا4بجے اور جمعہ المبارک کو صبح9بجے تا 1بجے تک ہونگے ۔