چین کے مغرب میں من پسند دوست بننا چاہتےہیں ،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

چین کے مغرب میں من پسند دوست بننا چاہتےہیں ،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون
چین کے مغرب میں من پسند دوست بننا چاہتےہیں ،برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغرب میں چین کامن پسنددوست بننا چاہتا ہے۔ انہوں نے یہ بات چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہی۔ کیمرون کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ جوہری شعبے میں طے پانے والے معاہدے سے ملازمتوں کے 25 ہزار نئے مواقع پیدا ہوں گے، جب کہ 60لاکھ گھروں کو بجلی میسر آئے گی۔ کیمرون نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی تجارتی تعلقات اختلافی موضوعات پر بات چیت میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔