رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 خطرناک ملزمان گرفتار

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 خطرناک ملزمان گرفتار
رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 خطرناک ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 17 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیاہے۔ ترجمان رینجرزکے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے داؤد گوٹھ،نیاز گوٹھ، بلال کالونی، کھارادراورلیاری کے علاقوں میں کارروائیاں کی گئی ہیں جبکہ گرفتار ملزمان میں کالعدم تنظیموں کے دہشتگرد، ٹارگٹ کلر اورلیاری گینگ وارکے کارندے شامل ہیں ۔گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہواہے۔ ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

کراچی -