چینی خاتون اول کا میک اپ روشنیوں کی تاب نہ لا سکا

چینی خاتون اول کا میک اپ روشنیوں کی تاب نہ لا سکا
چینی خاتون اول کا میک اپ روشنیوں کی تاب نہ لا سکا

  



لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )کبھی کبھی انتہائی نفاست سے کیا گیا میک اپ حسن میں اضافے کی بجائے غلطی بنجاتا ہے،ایسا ہی کچھ ہوا چینی خاتون اول کے ساتھ  ۔چینی خاتون اول میڈم پنگ لیوژان جو کہ اپنے شوہرکے ہمراہ برطانیہ کے دورے پر ہیں وہاں انہوں نے لوگوں کو اپنے لباس کے انتخاب اور خوبصورتی کی وجہ سے کافی متاثر توکیالیکن تقریبات میں موجود  چکا چوند روشنیوں نے چینی خاتون اول کے میک اپ کا پول کھول دیا اور وہ تیز روشنیوں میں چہرے پرلگا پائوڈر بری طرح نمایاں ہو گیا۔یہ واقعہ صرف چینی خاتون اول تک محدود نہیں بلکہ کئی ہالی وڈ اداکارائیں بھی مختلف تقریبات میں اس صورتحال کا سامنا کر چکی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...