خواجہ سراءتیسری صنف ہیں، جسم مردانہ لیکن روحیں صنف نازک کی طرح ہیں: الماس بوبی

خواجہ سراءتیسری صنف ہیں، جسم مردانہ لیکن روحیں صنف نازک کی طرح ہیں: الماس ...
خواجہ سراءتیسری صنف ہیں، جسم مردانہ لیکن روحیں صنف نازک کی طرح ہیں: الماس بوبی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خواجہ سراﺅں کی تنظیم کی سربراہ الماس بوبی نے کہا ہے کہ خواجہ سراءتیسری صنف ہیں۔ بی بی سی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ خواجہ سراﺅں کے جسم مردانہ ہوتے ہیں لیکن ان کی روحیں صنف نازک کی طرح ہیں۔ ہمارے شناختی کارڈ پر جنس کے خانے میں خواجہ سراءلکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ سراءشادیاں بھی کرلیتے ہیں اور ان کے بچے بھی ہیں لیکن وہ خود کو عورت تصور کرتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر میں 80 ہزار کے قریب خواجہ سراءموجود ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -