قائد بابا حیدر زمان نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی

قائد بابا حیدر زمان نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی
قائد بابا حیدر زمان نے کالا باغ ڈیم کی حمایت کر دی

  



ایبٹ آباد (ویب ڈیسک)تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حید ر زمان نے کہا ہے کہ ملک میں کالا باغ ڈیم کی تعمیرمیں وقت کی ضرورت ہے، حکومت کا لا باغ ڈیم بنانے کیلئے عملی اقدامات کرے پوری قوم ان کا ساتھ دیگی۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کالاباغ ڈیم سے جہاں پاکستان میں توانائی کا بحران ختم ہو گا، وہیں زراعت کے شعبے میں بھی ترقی آئیگی۔

مزید : ایبٹ آباد


loading...