یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ دیا
یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

  



دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ دیا ۔تفصیلات کے مطابق یونس خان نے گراہم گوچ کا یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں توڑا ہے ۔ یونس خان 8900سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے 14ویں بلے باز بن گئے ہیں ۔ انگلینڈ کے گراہم گوچ نے 118 ٹیسٹ میچز میں 8900رنزبنائے تھے ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں