تین ہزار غیرقانونی موبائل سمز برآمد، دہشتگردی میں استعمال کا خدشہ

تین ہزار غیرقانونی موبائل سمز برآمد، دہشتگردی میں استعمال کا خدشہ
تین ہزار غیرقانونی موبائل سمز برآمد، دہشتگردی میں استعمال کا خدشہ

  



ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے بانس والی گلی میں کارروائی کرتے ہوئے تین ہزار غیرقانونی موبائل سمز برآمد کی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں سمز کا برآمد ہونا خطرناک ہے سمز دہشتگردی کی وارداتوں میں استعمال ہوسکتی تھیں

سمزکے حوالے سے تمام موبائل فون کمپنیوں سے تحقیقا ت کی جائیں گی ،ابتدائی طور پرموبائل کمپنیوں سے برآمد کی گئی سمز کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے سمز قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان


loading...