افغان صوبے غزنی میں طالبان کا حملہ،ضلعی گورنر اور پولیس آفیسر جاں بحق

افغان صوبے غزنی میں طالبان کا حملہ،ضلعی گورنر اور پولیس آفیسر جاں بحق
افغان صوبے غزنی میں طالبان کا حملہ،ضلعی گورنر اور پولیس آفیسر جاں بحق

  



کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان کے حملے میں ضلع جگ ہاتو کے گورنر محمد داﺅدجاں بحق ہو گئے ہیں ۔صوبائی پولیس سربراہ جنرل امین اللہ خان کا کہنا ہے کہ ضلع جگ ہاتو کے نواحی علاقے سا قالامیں گاڑی پر سوار عسکریت پسندوں نے علیٰ الصبح چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے باعث ضلعی گورنر محمد داﺅد اور ایک پولیس آفیسر شہید ہو گئے ۔

مزید : بین الاقوامی