9اور 10محرم الحرام کوراولپنڈی ،اسلام آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی

9اور 10محرم الحرام کوراولپنڈی ،اسلام آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی
9اور 10محرم الحرام کوراولپنڈی ،اسلام آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی ّ(مانیرنگ ڈیسک )9اور 10محرم الحرام کو شہری میرو بس سروس کے سر سے محروم رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں 9اور 10محرم الحرام کو میٹرو بس سروس بند رہے گی ۔کمشنر زاہد سعید کے مطابق بس سروس کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ملک بھر میں انتطامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم میں امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کو شاں ہیں ۔اسی سلسلے میں راولپنڈی میں بس سروس کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -