این اے 122کے الیکشن کو کا لعدم قرار دیا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

این اے 122کے الیکشن کو کا لعدم قرار دیا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
این اے 122کے الیکشن کو کا لعدم قرار دیا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہو گئی ۔سما ءنیوز کے مطابق درخواست گزار نے کا کہنا ہے کہ انتخاب میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ہوئی اور 20ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے ۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایاز صادق کو حلف اٹھانے سے روکا جائے ۔

مزید : لاہور


loading...