سری لنکا اور ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن باولرز کے نام، گیارہ وکٹیں گریں

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن باولرز کے نام، گیارہ وکٹیں گریں
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ۔ پہلا دن باولرز کے نام، گیارہ وکٹیں گریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو( مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا ور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن باولرز کے نام رہا اور پہلے دن گیارہ وکٹیں گریں۔ سری لنکا نے پہلے کھیل کر 200رنز بنائے۔سری وردھانا 68رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے وریکن نے چار ، ہولڈر اور ٹیلر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں ویسٹ انڈیز نے ایک وکٹ پر 17رنز بنا لئے تھے۔ہوپ چار رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جن کو دھمیکا پرساد نے آﺅٹ کیا

مزید :

کھیل -