مصباح کی انگلینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ سنچری، مجموعی طور پر 9ویں ٹیسٹ سنچری

مصباح کی انگلینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ سنچری، مجموعی طور پر 9ویں ٹیسٹ سنچری
مصباح کی انگلینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ سنچری، مجموعی طور پر 9ویں ٹیسٹ سنچری

  



دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ایک اور سنگ میل اس وقت عبور کر لیا جب انہوں نے ٹیسٹ میں اپنی 9ویں اور انگلینڈ کیخلاف پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کی۔پاکستانی قائد مصباح الحق ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر پاکستان کیلئے اپنی بھر پور توانائیوں سے کھیلے اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے وکٹ کے چاروں طرف سٹروکس کھیلے اورانگلش باولرز کی ایک نہ چلنے دی۔انہوں نے میچ میں آٹھ چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔

مزید : کھیل /اہم خبریں


loading...