سینئر صحافی حسنین الرحمان قریشی کی والدہ وفات پا گئیں ہیں ،نمازہ جنازہ کل صبح چھ بجے ادا کی جائے گی

سینئر صحافی حسنین الرحمان قریشی کی والدہ وفات پا گئیں ہیں ،نمازہ جنازہ کل ...
سینئر صحافی حسنین الرحمان قریشی کی والدہ وفات پا گئیں ہیں ،نمازہ جنازہ کل صبح چھ بجے ادا کی جائے گی

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورسینئر صحافی حسنین الرحمان قریشی کی والدہ ماجدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کی نمازَ جنازہ نمازِ فجر کے بعد صبح چھ بجے ( 23اکتوبر)مسجدِاک پیر مزار نزد ریلوے سٹیڈیم گڑھی شاہو میں ادا کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے  بھی حسنین الرحمان سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیاہے۔

حسنین الرحمان قریشی صاحب نے فرنٹیئر پوسٹ کے چیف رپورٹر کے طور پرکام کرتے رہے ہیں،حسین الرحمان قریشی سے اس نمبر پر 03008413986رابطہ کیا جا سکتاہے ۔

مزید : لاہور