پاکستانی ڈرون ”براق “کی رات کی تاریکی میں بھی ؛پہلی بارکامیاب کارروائی ،جنوبی وزستان میں کئی ٹھکانے تباہ :آئی ایس پی آر

پاکستانی ڈرون ”براق “کی رات کی تاریکی میں بھی ؛پہلی بارکامیاب کارروائی ...
پاکستانی ڈرون ”براق “کی رات کی تاریکی میں بھی ؛پہلی بارکامیاب کارروائی ،جنوبی وزستان میں کئی ٹھکانے تباہ :آئی ایس پی آر

  



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ڈرون ”براق“ نائٹ وژن نےاندھیرے میں پہلی بار کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جنوبی وزیر ستان کے علاقے میں حملے کر کے دہشت گردوں کےمتعدد ٹھکانوں کوتباہ کردیا ہے ۔پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ڈرون ”براق“نے  جنوبی وزیر ستان میں رات کی تاریکی میں  ٹھیک ٹھیک نشانے لگاتے ہوئے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،دفاعی حوالے سے یہ پاکستان کی بڑی کامیا بی ہے کہ مکمل طورپرملک کے اندرتیارکردہ  نائٹ وژن ڈرون طیارے نے کامیاب کارروائی کی ہے۔

مزید : پشاور /اہم خبریں