وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیا ن ملاقات شروع

وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیا ن ملاقات شروع
وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیا ن ملاقات شروع

  



واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما میں ملاقات شروع ہو گئی ہے ۔ملاقات سے قبل میڈ یا کے سامنے رسمی گفتگو میں وزیر اعظم نواز شریف نے وائٹ ہاﺅس مدعو کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات 70برس پر محیط ہیں ،صدر اوباما سے تعمیر ی ملاقات کے لیے پر امید ہیں ۔اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد مقیم ہے ،پاکستانی کمیونٹی امریکہ کی تعمیر اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات دیرینہ نوعیت کے ہیں ۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...