خانیوال میں بس حادثہ ،14افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوگئے

خانیوال میں بس حادثہ ،14افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوگئے
خانیوال میں بس حادثہ ،14افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوگئے

  



خانیوال (مانیٹرنگ ڈیسک )چوراسی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث زائرین بس الٹ گئی جس سے 14افراد جاں بحق اور 37زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیل کے مطابق خانیوال کے علاقے چوراسی پل کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جس میں تین خواتین سمیت 14افراد جاں بحق اور 37زخمی ہوئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں جاں لحق ہونے والے افراد کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو وہاڑی منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : خانیوال /اہم خبریں


loading...