سٹی ایئرپورٹ پر کیمیکل حادثہ ،26افراد متاثر

سٹی ایئرپورٹ پر کیمیکل حادثہ ،26افراد متاثر
سٹی ایئرپورٹ پر کیمیکل حادثہ ،26افراد متاثر

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹی ایئرپورٹ پر کیمیکل حادثہ پیش آیا،26افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ پر اچانک کیمیکلز کا حادثہ پیش آیا جس کے باعث مسافروں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا،انتظامیہ نے فوری طور پر سٹی ایئر پورٹ سے سیکڑوں افراد کو با حفاظت باہر نکال لیاہے۔امدادی ٹیموں کی وجہ سے 26افرادشدید متاثر ہوئے جن کو ایئر پورٹ پر ہی طبعی امداد دی جا رہی ہے۔کیمیکل گیسوں کی لیکیج کا پتہ لگنے کے بعدایئر پورٹ کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -