میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘ عائزہ خان

میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘ عائزہ خان
 میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں‘ عائزہ خان

  

لاہور(این این آئی) نامور اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ میں اس وقت کئی ڈراموں میں کام کررہی ہوں اور ا ن میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں امید ہے کہ جس طر ح اب تک مجھے پزیرائی ملی ہے ان ڈراموں کو بھی پسند کیا جائے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں عائزہ خان نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے اور اسی وجہ سے میری ایک منفرد پہچان ہے جس کو میں برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی۔

میں اپنے کام سے کام رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے مجھے ڈراموں میں کاسٹ کیاجاتا ہے ۔

مزید :

کلچر -