ڈی ایچ اے کی احتجاجی ریلی کے سلسلے میں اہم میٹنگ آج ہو گی

ڈی ایچ اے کی احتجاجی ریلی کے سلسلے میں اہم میٹنگ آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے زیر اہتمام 24اکتوبر کو ہونے والے ملک گیراحتجاجی ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں آج گول مارکیٹ ،اسٹیٹ زون پر کارنر میٹنگز ہوں گی اور 3بجے شیزان ریسٹورنٹ ڈی ایچ اے میں اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں تمام محتسب نمائندوں سمیت پراپرٹی ڈیلرز کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔