عبدالمجید منہاس کا فاؤنڈر گروپ کے اعزا ز میں ظہرانہ،حمایت کا اعلان

عبدالمجید منہاس کا فاؤنڈر گروپ کے اعزا ز میں ظہرانہ،حمایت کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ ( ن ) لا ہو ر کے مرکزی رہنما اور منہاس پراپرٹی کے چےئرمین عبد المجید منہاس کی طرف سے جوبلی ٹاؤن ،ایل ڈی اے ایو نیو و ن،پبلک ہیلتھ پراپرٹی ڈیلرز کے 23اکتوبر کو ہونیو الے الیکشن میں حصہ لینے والے فاؤنڈر گروپ کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ظہرانہ،بلال منہاس ، چو د ھر ی طاہر وڑائچ ، چو دھری ادریس،محمد سعید اختر ،صدر کے ا میدوارنعمت اللہ چٹھہ ، چےئرمین عابد حسین ،جنرل سیکرٹری میاں عمرا ن ، سینئر نائب صدر وقاص طالب،وائس چےئر مین ملک ندیم اعوان،سیکرٹری فنانس چودھری محمد بو ٹا ،نا ئب صدر عمران یوسف،جوائنٹ سیکرٹری چودھری قیصر محمو د،سیکرٹری انفارمیشن ملک شاہد محمود سمیت درجنوں ڈیلرز کی شرکت،مجید منہاس نے اپنے ساتھیوں سمیت فاؤنڈر گروپ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاونڈر گروپ ڈیلر برادری کا حقیقی نمائندہ گروپ ہے اور یہی کامیاب ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -